( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بِجْلی کے بالے
کان میں پہننے کے ایک قسم کے جڑاؤ بالے
بِجْلی گِرانا
بجلی گرنا (رک) کا تعدیہ.
بِجْلی گِرْنا
۱. مصیبت نازل ، سخت اذیت پہنْچنا.
۲. جل کر بھسم ہوجانا ، تباہ و برباد ہوجانا.
بِجْلی گِرے
بد دعا یا کوسنا ، رک : بجلی پڑو / پڑے.
بِجْلی گِیر
رک : بجلی بچاو.
بِجْلی لَگانا
مریض کے کسی عضو پر بجلی کی رو دوڑانا ، کسی زخم وغیرہ کو بجلی کی لہر سے داغنا یا جلانا.
بِجْلی لَونْکنْا
بجلی چمکنا
بِجْلی ہالا
رک : بجلی بالا
بِجْلی
۱. آم کی گٹھلی کا گودا.
۲. (جنْگلات) بانْس کی ایک قسم جس سے چٹائیاں بنائی جاتی ہیں
<
۱
۲
۳
۴