( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۳ نتائج (۰سیکنڈ )
بِنا کَرنا
۱۔ تعمیر کرنا ، بنانا ؛ بنوانا۔
۲۔ داغ بیل ڈالنا ، آباد کرنا۔
۳۔ کسی امر پر مبنی یا منحصر رکھنا، (’پر‘ کے ساتھ)
بِنا ے دَعْویٰ
(قانون) دعوے کی وجہ ، استغاثے کا سبب
بِنا ے مُخاصَمَت
(قانون) وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو ، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب۔
بِنا ءً عَلَیہ
اسی وجہ سے ، اسی بنیاد پر ، بس۔
بِنا
رک : بِن (۱)۔
بِنا شَک
بغیر کسی شک کے ، یقیناً۔
بَنّا
۱۔ پیارا بیٹا ، لاڈلا لڑکا (عموماً خطاب میں مستعمل )
۲۔ دولھا ، شوہر ۔
بَنات
رک : بانات۔
بَنات
۱۔ بنت (رک) کی جمع۔
۲۔ بنات النعش ۰رک) کی تخفیف۔
بَنات ُ الْماء
انسان سے مشابہ ایک مچھلی جو روم کے سمندر میں ہوتی ہے ؛ پانی کا ہر ذی حیات۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>