( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جام خالی ہونا
جام خالی کرنا (رک) کا لازم ، ساری شراب یا پانی پیا جانا.
جام خانَہ
وہ کمرہ جس میں آئینے لگے ہوں، شیش محل، آئینہ خانہ، ڈرائن٘گ روم.
جام دار
۰۱ ساقی ، شراب پلانے والا ؛ آبدار.
۰۲ شراب خوار .
جام داری
جام دار (رک) کا اسم کیفیت ، ساقی گردی کی خدمت ؛ آبداری .
جام ڈھالْنا
پیالہ میں شراب ڈالنا .
جام ڈَھلْنا
پیالے کا لبالب بھرا جانا ؛ پیالے کا جھکنا یا مائل ہونا .
جام ِ زَر
سونے کا پیالہ ، قیمتی ساغر .
جام ِ سَحَر
رک : جام مسیحا .
جام سَرنِگُوں ہونا
ساغر کا الٹا ہونا ، ساغر کا خالی ہونا ، دور شراب ختم ہو جانا .
جام ِ سِفال
مٹی سے بنایا ہوا پیالہ ، مٹی کا پیالا ، ( مجازاََ) بے حیثیت یا کم قیمت سستا اور ارزاں یا آسانی سے دستیاب ہونے والا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>