( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
جَرْمَن روہُو
رک : آئینہ روہو، انگ : German carp.
جَرْمَن سِلْور
چار حصّے تان٘بہ اور ایک حصّہ قلعی کو ترکیب دے کر تیار کی ہوئی دھات۔
جُرْمُوق
پاتابہ جو موزے پر اس کی حفاظت کی غرض سے پہنا جاتا ہے۔
جُرْمی
جُرْم (رک) سے منسوب یا متعلق۔
جُرْمِیّات
(قانون) علم جرائم، جرائم کا علمی مطالعہ۔
جِرْمِیَّت
جرم (رک) کا اسم کیفیت۔
جَرْمِیلَک
ایک روئیدگی کی جڑ ہے اس کے پتے ایک بالشت کے قریب طولانی ہوتے ہیں وضع زبان کی سی رنگ سبز و تیرہ ساق ایک گز کے قریب پھول نیلا جڑ اوپر سے سیاہی مائل اور اندر سے سفید نکاتی ہے اور کچھ سخت ہوتی ہے مزہ شیریں ہوتا ہے استعمال میں یہی جڑ ہے۔
جَرْمینِیَم
جرمینیم کچھ دھات کے خواص ثاہر کرتا ہے جنکہ ٹن اور لیڈ دھاتیں ہیں۔
<
۱
۲
۳
۴