( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَواب آنا
جواب بن پڑنا ، جوابی ، کلام یا بات کرنا .
جَواب ِ باصَواب
مناسب اور صحیح جواب .
جَواب بالا
آپ کا کہا پورا ہو
جَواب بَنْنا
رک : جواب آنا ، جواب دے سکتا ، جواب بن پڑنا.
جَواب بَواپَسی ڈاک
وہ جواب جو خط پڑھتے ہی فوراََ لکھا جائے
جَواب پانا
جواب دینا معنی نمبر ۱ تا ۴ (رک ) کا لازم ؛ جوا مانا.
جَواب تُرْکی بَہ تُرْکی
ترکی بہ ترکی جواب دینا (رک) جیسا کہو و بسا سنو.
جَواب تَک نَہ دینا
بات نہ کرنا ، کچھ نہ کہنا، ناراضگی کی وجہ سے چپ رہنا ، خاموشی اختیار کر لینا.
جَواب ِ تَلْخ
سخت جواب، جواب درشت.
جَواب ِ جاہِلان باشَد خَموشی
جاہلوں کی بات کے جواب میں سکوت ہی بہتر ہے عقلمند جاہلوں کے من٘ھ نہیں لگتے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>