( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جُھوٹا مَرے نَہ شَہْر پاک ہو
جھوٹے کی مذمَّت میں کہتے ہیں .
جُھوٹا موتی
رک : جھوٹا گوہر .
جُھوٹا نِشانِ حِرفَہ
( قانون ) حرفہ کا ایسا نشان جو قانوناََ جائز نہ ہو جعلی نشان حرفہ .
جُھوٹا نِشانِ مِلْکِیَّت
( قانون ) ملکیت کا وہ نشان جو جھوٹا بناوٹی ہو .
جُھوٹا نِکَْلنا
غلط یا نقلی ثابت ہونا مصنوعی قرار پانا .
جُھوٹا نَگ / نَگِینَہ
مصنوعی نگ ، نقلی نگینہ .
جُھوٹا وَعْدَہ
ایسا وعدہ جسے پورا کرنے کا ارادہ نہ ہو ، دھوکا دینے کے لیے کیا جانے والا وعدہ ، ایسا قول جو پورا نہ کیا جائے ، جھوٹا اقرار .
جُھوٹا ہاتھ
ایسی ضرب جو کار گر نہ ہو ، اوچھا وار .
جُھوٹا ہونا
دروغ گو ٹھہرنا ، کا ذب قرار پانا .
۲. نکمّا ہونا ، بیکار ہونا ، کام سے جاتا رہنا .
جُھوٹا
رک : جھون٘ٹا ، بال وغیرہ .
<
۱
۲
۳
۴