( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
خُرابَہ
ویران غیرآباد .
خَرابی
۱. تباہی ، بربادی .
۲. (i) تکلیف و مصیبت ، ذلت و خواری .
(ii) وقت مشکل ، پریشانی .
۳. نقص ، برائی بدی ، قباحت ، دکھ درد .
۴. ویرانہ ، خرابہ ، آجاڑ جگہ ، بنجر زمین .
۵.، (تصوف) تصرفات اور تدبیرات عق ل کو کہتے ہیں
۶. بے اعتدالی ناہمواری ، انتشار و آشفتگی .
خَرابی اُٹھانا
مُصیبت جھیلنا .
خَرابی بَصْرَہ
واضع تباہی ، سامنے کی بربادی ، نُمایاں خرابی .
خَرابی پَڑْنا
بگاڑ ہونا ، خلل واقع ہونا .
خَرابی پَھیلْنا
تباہی مچنا ، بربادی کا دور دورہ ہونا .
خَرابی ٹھانْنا
بدی کرنے کا ارادہ کرنا ، کسی کے ساتھ بُرائی کرنے کی سوچنا .
خَرابی دیکْھنا
تباہ ہونا ، برباد ہونا ، تباہی و بربادی سے سابقہ پڑنا یا دوچار ہونا .
خَرابی ڈالْنا
تقص یا فساد پیدا کرنا .
خَرابی کا دِہاڑا
(عو) تباہی کا سامان ، بربادی کے لچھن .
<
۱
۲
۳
۴
۵
>