( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
دَہی والا اپنی / اَپْنے دَہی کو کَبھی کَھٹّا نَہیں کَہتا
اپنی چیز کو کوئی بُرا نہیں کہتا.
دَہی
دس (عیار ہونے کی حالت ) ، سونے کا کھرا کھوٹا پن ، معیار.
دِہی
گان٘و کا ، گان٘و سع متعلق .
دِہی آسامی
کاشتکار جو گان٘و میں رہے اور مقرّرہ لگان دے.
دِہی رِیت
گان٘و کی رسم یا رواج ؛ گان٘و کا نِرخ.
دِہی
رک : دِہ ، جس کا یہ اسمِ کیفیت ہے ؛ تراکیب میں بطورِ جزو دوم مستعمل.
دَہیج
رک : دہیز ، جہیز .
دِہِیر
صاحبِ ہمّت ، عاقل ، دانا.
دِہیرا
عورت کی قسم ، اسکا شوہر جب دوسرے سے ملوث ہوتا ہے تو یہ شک سے غصّے میں آجاتی ہے لیکن شوہر کی تعریف اور اس کی خدمت زیادہ کرنے لگتی ہے اس طریقے سے وہ شوہر کو شرمندہ کرتی ہے.
دِہیرا اَدہِیرا
یہ صرف ایک آہ کر کے اپنا واقف ہونا ظاہر کرتی ہے.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>