( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
زَمانَہ چھان مارْنا / چھانْنا
دُنیا بھر میں تلاش کرنا ، بہت تلاش کرنا
زَمانَہ ء حَدِیدِیہ
لوہے کا زمانہ ، وہ دور جب انسان لوہے کے آلات یا ہتھیار اور زیورات وغیرہ استعمال کرتا تھا
زَمانَہ خَراب ہونا
حالات بِگڑ جانا ، بُرا وقت آنا
زَمانَہ ء خوابِیدْگی
( حیاتیات ) وہ درمیانی مُدّت جب بیج زندہ تو رہتا ہے مگر زمین سے باہر نہیں آتا ہے
زَمانَہ ء دَراز
طویل مُدّت ، بہت عرصہ
زَمانَہ دِیدَہ
تجربہ کار ، سرد و گرم چشیدہ ، جہاں دِیدہ
زَمانَہ دیکھ ڈالْنا
رک : زمانہ دیکھنا
زَمانَہ دیکْھنا
تجربہ کار ہونا ، زندگی کے گُونا گُوں تجربات حاصل کرنا
زَمانَہ دیکھے بَیٹْھنا
بہت تجربہ ہونا ، جہاں دِیدہ ہونا
زَمانَہ دیکھے ہونا
جہاں دِیدہ ہونا ، تجربہ کار ہونا گھاگ ہونا ، منجھا ہوا ہونا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>