( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳۹ نتائج (۰سیکنڈ )
زَنابَٹَہ زَنابِیر
شہد کی مکھیاں ، بھڑیں ۔
زَنابَٹَہ زَنابِیل
زن٘بیل (رک) کی جمع
زَنابَٹَہ زُناۃ
زانی کی جمع ۔
زَنّاٹا
ہوا کی تیز رگڑ سے پیدا ہونے والی آواز جس میں قدرے گُون٘ج و گمک ہو ۔
زَنّاٹا اُڑ٘نا
تیزی کے ساتھ آواز یا آہنگ کا بلند کِیا جانا ۔
زَنّاٹا بَھرْنا
تیزی کے ساتھ حرکت کرنا ، دوڑنا ۔
زَنّاٹے
زنّاٹا (رک) کی مغیّرہ صورت اور جمع (تراکیب میں مُستعمل) ۔
زَنّاٹے دار
زور دار ، تیز ۔
زَنّاٹے دار ہاتھ دینا
پوری قوّت کے ساتھ ہاتھ سے کسی کو مارنا ۔
زَنّاٹے سے
بہت تیز ، تیزی کے ساتھ ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>