( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
زور پَر
۱. کمال پر ، انتہا پر ، ترقی پر .
۲. سہارے پر ، بھروسے پر ، امید پر ، آسرے پر ، بُنیاد پر .
۲. حوصلے پر .
زور پَر چَڑْھنا
طاقت یا قوّت میں بھرنا نیز حِدّ کمال یا ترقی پر ہونا .
زور پَڑْنا
۱. ادب ، بوجھ یا دباؤ پڑنا ، دبایا جانا .
۲. طاقت صرف ہونا ، زیادہ محنت پڑنا ؛ مجبور کیا جانا .
زور پَکَڑْنا
قوّت حاصل کرنا ، کسی اعتبار سے قومی یا مضبوط ہونا .
زور پہ ہونا
عروج پہ ہونا ؛ ترقی پر ہونا .
زور پَہنچْنا
مدد پہن٘چنا .
زور پَیدا کَرْنا
طاقت بڑھانا حاصل کرنا .
زور پَیدا ہونا
جوش و ولولہ اور حسن و اثر پیدا ہونا .
زور تُلْنا
قوّت آزمائی ہونا ، طاقت کا مقابلہ ہونا .
زور توڑْنا
قوّت زائل یا کم کرنا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>