( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۵ نتائج (۰سیکنڈ )
غَزْلَہ
مسلسل غزلیں جو ایک ہی زمین میں کہی گئی ہوں ، (مرکّبات میں بطور جزوِ دوم مستعمل).
غَزْلِیات
غزل (رک) کی جمع ، غزلیں.
غَزْلِیاتی
غزلوں کا ، غزلوں سے متعلق یا منسوب .
غَزَلِیَت
غزل کا انداز یا خوبی ، تغزّل .
غَزَِلِیَہ
غزل (رک) سے منسوب ، غزل کا .
غَزَِلِیَہ کَلام
غزلوں پر مشتعمل شاعری ، صنفِ غزل میں کہے ہوئے اشعار .
<
۱
۲
۳
۴