( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
لالَہ ساں
لالہ کی طرح ، بہت سُرخ ، لالے جیسا.
لالَہ ستاں
رک : لَالہ زار
لالۂ
لالَہ صَحْرائی
لالۂ بیابانی ، جنگلی لالہ ، لالے کی ایک قسم جو جنگلوں میں پیدا ہوتا ہے.
لالَہ ء طُور
رک : آتشِ طُور ، وہ آگ جو موسیٰ علیہ السّلام کو کوہ طور پر دکھائی دی تھی.
لالَہ ء عَبّاسی
رک : گل عباسی (برصغیر میں گُل عباسی اور ایران میں لالۂ عباسی کے نام سے موسوم)
لالَہ عِذار
رک : گل عذار ، جس کے رخسار لالہ کی طرح سُرخ ہوں.
لالَہ فام
لال رنگ ، سُرخ چہرے ولا ؛ (مجازاً) معشوق ، حسین ، دلربا.
لالَہ فِشاں
لالے کے پُھول بکھیرنے والا ؛ (مجازاً) لالے کا سا سُرخ رنگ رکھنے والا.
لالَہ کار
لالہ اُگانے والا ، گُل لالہ کی کاشت کرنے والا ، لالے کے پُھول کا پودا لگانے والا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
>