( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ماتَمی چِہرِہ
غمگیں صورت ، غم زدہ چہرہ ، ایسا چہرہ جس سے غم کے آثار نمایاں ہوں
ماتَمی دُھن
ماتمہ باجے کی آواز ، ایسی دُھن جس کو سُن کے حُزن وملال پیدا ہو، ماتمی باجا
ماتَمی صَف
وہ لوگ و ماتم کے لیے کھڑے ہوں نیز وہ فرش جو مُردے کے غم میں انتقال کے روز سے چالیس روز تک بجھایا جاتا ہے صفِ ماتم ۔
ماتَمی فِیتَہ
رک : ماتمی پٹّی ۔
ماتَمی لِباس
رک: ماتمی پوشاک ، وہ لباس جو اظہار غم کے لیے پہنا جائے۔
ماتَمی ماتِن
صاحبِ متن ، کسی کتاب یا تحریر وغیرہ کا اصل مضمون لکھنے والا، مصنّف ، متن کا خالق۔
( م ت ن)
<
۱
۲
۳
۴