( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَُحَبَّت چھین لینا
محبت ختم کر دینا ۔
مَُحَبَّت خَمِیر
جس میں محبت کا خمیر شامل ہو ، پرخلوص ، محبت بھرا ۔
مَُحَبَّت دار
محبت رکھنے والا ، پیار کرنے والا ، پرخلوص ۔
مَُحَبَّت دِل لَگی نَِہیں
عشق آسان کام نہیں
مَُحَبَّت دِلی
بے حد محبت ، سچا عشق
مَُحَبَّت دینا
محبت کرنا ، محبت سے پیش آنا ۔
مَُحَبَّت ڈالْنا
پیار و محبت کا جذبہ پیدا کرنا ۔
مَُحَبَّت ذات
(تصوف) ذات کی محبت جو موہبت الٰہی ہے ۔
مَُحَبَّت رَسُول
رسول اکرم حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم سے محبت کرنا ، حب ِرسول صلی اﷲ علیہ وسلم ۔
مَُحَبَّت رَکھنا
چاہنا ، پیار کرنا ، دوستی کا برتاؤ کرنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>