( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَقصَد و مُدَّعا
منشا اور ارادہ ؛ اہمیت اور حقیقت ۔
مَقصَد ۔ و مَناط
مقصد و مدعا ، مطلب ، بنیادی مقصد ۔
مَقصَد ہونا
۱۔ کام بن جانا ، مدعا حاصل ہونا ، مطلب بر آنا ۔
۲۔ غرض ہونا ، مطلب ہونا ، کام ہونا
مَقصَد مَقصَدی
مقصد (رک) سے منسوب یا متعلق ، اہمیت والا ، بامقصد ، غایت رکھنے والا ۔
مَقصَد اَدَب
ایسا ادب جو اصلاح معاشرہ کے مقصد یا مطلب کو مد نظر رکھ کر لکھا جائے،اصلاحی یا کارآمد ادب۔
مَقصَد اَفسانَہ
افسانہ جو کوئی مقصد رکھتا ہو یا جس سے اصلاح معاشرہ کا کام لیا جائے ۔
مَقصَد تَخلِیقات
رک : مقصدی ادب ، مقصدی شاہکار یا نگارشات ۔
مَقصَد حَرَکات
(نفسیات) کارآمد حرکات ، بامقصد سرگرمیاں ۔
مَقصَد زندگی
کسی خاص مقصد یا نصب العین کے لیے بسر کی جانے والی زندگی ، بامقصد یاکارآمد زندگی ۔
مَقصَد شاعِری
اصلاحی یا بامقصد شاعری ، کارآمد شاعری ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
>