( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مَلِک الشُّعَرا
شاعروں کا بادشاہ یا سرتاج ، سب سے بڑا شاعر (ایک خطاب جو شاہی دربار سے بہترین شاعر کو دیا جاتا تھا) ۔
مَلِک العَرش
عرش کا بادشاہ ؛ مراد: اللہ تعالیٰ ۔
مَلِک العُلّام
عالموں کا عالم ، بہت بڑا عالم ؛ مراد : اللہ تعالیٰ جو سب کا سلطان اور بہت علم رکھنے والا ہے ۔
مَلِک زادَہ
بادشاہ کا بیٹا یا بادشاہ کی ذریت کا فرد ، شہزادہ ، راج کمار ۔
مَلِک زادی
شہزادی ، راج کماری ۔
مَلِک طاؤُس
مراد : شیطان ۔
مَلِک کِرداری
سردار ہونا ، اعلیٰ کردار ، بہترین اوصاف ۔
مَلِک لوگ
سربرآوردہ حضرات ، سرکردہ لوگ ؛ سردارانِ قبائل ۔
مَلِک نیم روز
مراد : آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم ؛ حضرت آدم علیہ السلام ؛ رستم زال ؛ سیستان کے گورنروں کا ایک لقب .
مِلک
۱۔ اپنی چیز جس پر قبضہ ہو ، ملکیت ، جاگیر ، جائیداد ، مال ، اسباب وغیرہ ۔
۲۔ حق ، حقیقت ؛ جاگیر یا معافی جو خاص خاص جماعتوں کو دی جائے .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>