( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۷ نتائج (۰سیکنڈ )
مُندَرَِج کَرنا
درج کرنا ، لکھنا ؛ شامل کرنا ۔
مُندَرَِج ہونا
مندرج کرنا (رک) کا لازم ، درج ہونا ۔
مُندَرِجات
درج شدہ باتیں ، تحریریں ؛ تفصیلات ۔
مُندَرِجَہ
درج کیا گیا ؛ (مجازاً) چھاپا ہوا ، مطبوعہ ۔
مُندَرِجَہ بالا
اوپر لکھا ہوا ؛ (مجازاً) اوپر بیان کردہ ، متذکرہ بالا ۔
مُندَرِجَہ ذَیل
نیچے درج شدہ ، ذیل میں لکھا ہوا ، آگے لکھا ہوا یا چھاپا ہوا ۔
مُندَرِجَہ صَدر
درمیان میں درج ، درج شدہ ، درج کردہ ، مندرج ۔
مُندَرِس
گھسا ہوا ، فرسودہ ، خارج کیا ہوا ؛ (مجازاً) پھٹا پرانا ، کہنہ ۔
مَندَروا
رک : مندر ، عبادت گاہ
مُندری
۱۔ مندرا (رک) کی تانیث ، بالی ، چھلا (جو جوگی کان میں پہنتے ہیں) ۔
۲۔ انگلی میں پہننے کا چھلا یا انگوٹھی
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>