( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۰۹ نتائج (۰سیکنڈ )
مُنہ اُجلا ہونا
چہرے کا رنگ نکھرجانا ؛ بدنامی کا داغ مٹ جانا ، بات رہ جانا ، عزت رہ جانا ، سرخ رُو ہونا
مُنہ اُجیالا ہونا
رک : منھ اُجالا ہونا ، سرخ روئی ہونا
مُنہ اُداس ہونا
چہرے سے اداسی ظاہر ہونا ، چہرے پر ا فسردگی اور پژمردگی برسنا ، چہرے پر غمگینی و دلگیری کا نمایاںہونا
مُنہ اِدھر سے اُدھر ہوجانا
رُخ بدل جانا ، شرمندہ ہوجانا ، شرمندگی کے سبب چہرہ مڑجانا ۔
مُنہ اِدھر کَرنا
رُخ اس جانب کرنا، اس طرف متوجہ ہونا ۔
مُنہ َاکھری
زبانی ، منھ زبانی ، لفظی ، غیر تحریری
مُنہ اَندھیرے
علی الصباح ، صبح سویرے ، تڑکے ۔
مُنہ اَندھیرے کا
صبح سویرے کا ، تڑکے کے وقت سے ، دن نکلنے سے قبل ۔
مُنہ اُوپَر خاک اُڑنا
رک : منھ پر خاک اُڑنا ، منھ فق ہونا ۔
مُنہ اُونجالنا
چہرے کا رنگ نکھرانا ، چہرے کو رونق بخشنا ، چہرہ چمکانا یا ُپرنور بنانا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>