( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناز سَراپا
بہت زیادہ ناز دکھانے والا ، نہایت نازک بدن ، نازنین ، سراپا ناز ؛ (مجازاً) محبوب ۔
ناز سے چَلنا
ناز و انداز سے چلنا ، اِٹھلا کے ، مٹک کر چلنا ، ٹھمک کر چلنا
ناز فَروش
بہت زیادہ ادائیں دکھانے والا ؛ مراد : نازک اندام ، نازنین ؛ (مجازاً) معشوق ، محبوب ۔
ناز فَروشی
بہت ناز و انداز دکھانا ، محبویت ، دل رُبائی ۔
ناز کا پالا
۱۔ لاڈ پیار سے پرورش کیا ہوا ، عیش و عشرت میں پلا ہوا ۔
۲۔ محبوب ، معشوق ، پیارا
ناز کا پُتلا
سراپا ناز ؛ مراد : بہت محبوب ۔
ناز کَرنا
۱۔ فخر کرنا ، اِترانا ، گھمنڈ کرنا ، غرور کرنا ۔
۲۔ نخرہ کرنا ، چوچلا کرنا ، لاڈ کرنا ۔
ناز کَر نازَ بَردار سے اَور سَودا کر خَریدار سے
رک : ناز کر ے ناز بردار پر ۔
ناز کرے نازبَردار پَر
ادائیں صرف عاشق کو دکھانا چاہییں ، نخرے سہنے والے ہی سے نخرے کرنا چاہییں ۔
ناز کَش
۱۔ رک : نازبردار ، ناز اُٹھانے والا ۔
۲۔ رک : ناز آفریں ، ناز دکھانے والا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>