( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناک پاک کَرنا
ناک صاف کرنا ، ناک سنکنا ، ناک پونچھنا ۔
ناک پِچَکنا
رک : ناک بیٹھنا
ناک پُچھ جانا
سخت رسوائی ہونا ، بدنامی ہونا (فقرہ) دولھا میاں بدنامی و رسوائی کا عمل نہ پڑھیں جو کنبے بھرکی ناک پچھ جائے
ناک پَر / پَہ اُنگلی رَکھ کَر بات کَرنا
عورتوں یا زنخوں کی طرح باتیں کرنا ، زنانہ گفتگو کرنا
ناک پَر بَسا دینا
اُسی وقت دے دینا ، فوراً ادا کر دینا
ناک پَر / پَہ سے پَیّا پِھر جانا
ناک کا چپٹا ہو جانا ، ناک کا بیٹھ جانا ۔
ناک پر پَہِیَّا پِھر گیا
چپٹی ناک والے کے بارے میں یہ جملہ بطور پھبتی کہتے ہیں
ناک ۔۔۔ پَر / َٹکا دَھر دینا / رَکھ دینا
فوراً قیمت یا اُجرت ادا کر دینا ۔
ناک پَر دِیا بال کَر آئے ہیں
دیر سے آئے ہیں ، وقت پر نہیں آئے
ناک پَر دِیا جَلا کَر آنا
بہت دیر کر کے آنا ، نہایت تاخیر سے آنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>