( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَسل کُشی
نسل ختم کرنے کا عمل ، نسل کو ختم کرنا ، کسی قوم یا گروہ کو مٹانے کا عمل ۔
نَسل مادَری
ماں کا خاندان ، ننہیال
نَسل مِٹنا
خاندان ختم ہونا ، نسل کا برباد ہو جانا
نَسل نامَہ
حسب نسب ، شجرہ
نَسل نَو
نئی نسل ، آگے آنے والی نسل ، آئندہ نسل ، نئی پیڑھی ، بچے اور نوجوان ، آیندہ ملک و قوم کی ذمے داریاں سنبھالنے والے (بچے اور نوجوان)
نَسل ہا نَسل
کئی نسلوں (سے) ، پشتوں (سے) ، نسل در نسل ، کئی پیڑھیوں (سے) ، پشت ہا پشت
نَسلاً
باعتبارِ نسل ، نسل کے لحاظ سے ، وراثت سے
نَسلاً بَعد نَسلٍ
نسل در نسل ، پشت در پشت ، ایک نسل کے بعد دوسری نسل ؛ کئی نسلوں تک ۔
نَسلاً بَعد نَسلاٍ
پشت در پشت ، نسل بعد نسل ؛ کئی نسلوں تک ۔
نَسلاً دَ ر نَسلاٍ
رک : نسلاً بعد نسلاً ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>