( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام َتمَدُّن
رہن سہن کا طریقہ ، معاشرتی نظام ، معاشرت ۔
نِظام َتنَفُّس
(طب) سانس لینے اور باہر نکالنے کا عمل (رک : تنفس) (Respiratory System) ۔
نِظام َتہَجّی
(لسانیات) ترتیب ِتہجی ، کسی زبان کے حروف کی ترتیب ۔
نِظام تِیمار
(کاشت کاری) جاگیر کا نظام ۔
نِظام جاگِیری
جاگیری نظام ، جاگیردارانہ نظام ۔
نِظام جَماعَت َبندی
(نباتیات) پودوں کی درجہ بندی ، درجہ بندی کا نظام ۔
نِظام جَمال
جمالیات کے اُصول ؛ فلسفہء جمال ۔
نِظام جَہان
دنیا کا نظام ۔
نِظام جَہاں بانی
نظام حکومت ، انتظام ملک و سلطنت ؛ دنیا کا نظام ۔
نِظام چَلانا
انتظام کرنا ، بندوبست کرنا ، دیکھ بھال کرنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>