( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَیا چکَنیا اَرَنڈی کی پُھلیل
نیا شوقین فضول کام کرتا ہے
نَیا حَکِیم ، دے اَفِیم
ناتجربہ کار سے نقصان ہی ہوتا ہے
نَیا خَرِیدار
نیا گاہک ، پہلی بار خریداری کرنے والا ؛ خریدارِ مزید ۔
نَیا خُون دَوڑانا
جوش و ولولہ پیدا کرنا۔
نَیا خُون دَوڑنا
جوش اور ولولہ پیدا ہونا۔
نَیا خُون َفراہَم َکرنا
اُمنگ پیدا کرنا ، جوش پیدا کرنا ۔
نَیا دانَہ نَیا پانی
مسافرت کے واسطے مستعمل ہے ، یعنی روز نیا کھانا نیا پانی ۔
نَیا َدِماغ
نئی سوچ ، نئی فکر ۔
نَیا دَور
نیا زمانہ ، نیا عہد ۔
نَیا دھوبی َگٹھری میں بھی صابُن َلگاتا ہے
دکھاوے کے لیے زیادہ محنت کرنے والے کے متعلق کہتے ہیں ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>