( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۹۰ نتائج (۰سیکنڈ )
چَولَڑھ
پیچوان کی لمبی نے کا لپیٹا ہوا گچھا.
چولْنا
پاجامے کی قسم کا لباس جس کے پائنچے گھنٹوں سے اوپر ہوتے ہیں، نیکر ، کچھّا
چَولو
رک : چولا ( مع تحتی )
چُولَہہ
رک : چولھا
چُولی
چُولا (رک) کی تصغیر
چولی
۱. پوشاک یا انْگرکھے کا بالائی حصہ جو ناف جسم پر چست رہتا ہے.
۲. (i) سینہ کو ڈھانْپنے کے لیے پہنی جانے والی آستین دار یا بغیر آستین کی پوشاک ، انْگیا ، چھوٹا کپڑا جس کے ساتھ لہنگا یا کوئی دوسرے زیر جامے بھی پہنے جاتے ہیں.
۲. (ii) عورتوں کی ایک تنْگ پوشاک جو انْگیا کے اوپر پہنی جاتی ہے ، عموما! ساڑھی کے ساتھ ، بلاؤز.
۳. کسی چیز کو ڈھکنے کا کپڑا ، غلاف
۴. ( کپّا سازی ) کپّے کے پیٹ اور منْھ کے درمیان کا چھوٹا اور تنگ حصہ جو بطور گردن ہوتا ہے ، گلّا
۵. ( سالوتر ) کمر.
چولی اُتارنْا
روش چھوڑنا ، رنْگ ڈھنْگ بدلنا ، جون بدلنا
چولی چَس جان
رک : چولی مسک جانا
چولی دامَن کا ساتھ ہونا
دائمی تعلق یا وابستگی ہونا ، لازم و ملزوم ہونا.
چولی مَسَک جانا / مَسَکْنا
چولی کا پھٹ جانا یا چاک ہوجانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
>