( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
کھیت کھایا ہے ، کاٹو تو لَہُوَ نہِیں
بے برکتی کی جگہ پر بولتے ہیں .
کھیت کَھڑا ہونا
فصل کھڑی ہونا .
کھیت کھلاڑی کا ، بَھگْت بَھیَا جی کا
دوسرے کے نققصان سے تجربہ حاصل کرنا .
کھیت کَھلْیان
کھیتیاں ، زرعی اراضی ، مزروعہ زمینیں .
کھیت گام
(کاشت کاری) کھیت رہن بالقبض.
کھیت گَئے کِسان
انسان کا پیشہ اس کے کام سے معلوم ہوتا ہے .
کھیت لَہْلَہانا
کھیت کا سرسبز و شاداب ہونا .
کھیت مَزْدُور
اُجرت کے عوض دوسروں کے کھیت پر کام کرنے والا کسان ، بے زمین کسان جو اجرت پر زمیندار کا کام کرے .
کھیت مَیت گَھر دائیں ، بائیں بَنَج کرائے
اگر کوئی شخص کھیت پر جانے کا ارادہ کرے یا کسی سے ملنے کو یا گھر کی طرف جائے تو دائیں طرف تیتر کا بولنا اچھا ہوتا ہے اور بنج بیوپار کو جائے تو بائیں طرف .
کھیت ناپ
علمِ ماحت .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>