( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
سادی
پتن٘گ کی ڈور جس پر مانجھا نہ ہو.
سادی تَرْکاری
بغیر گوشت کا سالن.
سادی جَگََہ
کاغذ کی وہ جگہ جہاں کُچھ لِکھا نہ ہو.
سادی خَرْچی
معمولی گُزارے کا خرچ.
سادی زُبَان
تکلُّف اور بناوٹ سے پاک زبان ، وہ زبان جس میں ادق الفاظ نہ ہوں.
سادی سُودی
سِیدھی سادھی ، بغیر بناؤ سن٘گھار کے.
سادی وَضْع
۱. تکلُّف اور بناوٹ سے پاک ، سادہ طبیعت.
۲. جس پر پھول پُوٹے نہ ہوں ، سادہ ڈیزائن.
سادے
سادہ (رک) کی جمع یا حالتِ مغیرہ (ترکیب میں مُستعمل ).
سادے دِن
تہوار کے علاوہ دن ، معمولی کے دن ، عام دن.
سادے کار
( زرگری) مُرَصَّع کار ، نازک قِسم کے جڑاؤ زیور بنانے والا مُسلمان سُنار.
<
۳۷
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
>