( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتْکانَہ
پاسپورٹ کی فِیس یا مقدمہ یا سمن کی فِیس .
دَسْتْکَش
رک : دست کش ، دست بردار ، کسی کام سے ہاتھ کھین٘چنے والا .
دَسْتْکَشی
رک : دست کشی ، بے غرضی ، لاتعلقی .
دَسْتکی
۱. یادداشتوں کے اِندراج کے لئے ایک چھوٹی سی کتاب ، نوٹ بک .
۲. رک : دستگی .
دَستکِی
وہ شخص جو سمّن یا پروانے کی تعمیل کرائے .
۲. بازداروں اور شِکرے بازوں کا چمڑے کا دستانہ .
دَسْتْگاہ
۱. (i) رک : دست گاہ حامی و ناصر ، منزلِ مراد .
(ii) سرمایہ ، سداز وسامان ، مقدور ، مقدرت .
۲، رسائی ، دست رسی .
۳. مہارت ، مشق ، قابلیت ، لیاقت .
۴، کارخانہ ؛ کاروبار کی جگہ .
۵. ( موسیقی ) موسیقی کی دھن ، اصول ، موسیقی کا نظام .
دَسْتْگاہ کامِل
مکمل دست رس ، کامل مہارت ، کمال .
دَسْتْگاہ کَرْنا
کسی کام کا ہاتھ میں لینا ، شروع کرنا ، انجام دینا .
دَسْتْگاہ ہونا
۱.طاقت حاصل ہونا ، قوت پکڑنا .
۳،مہارت ہونا ، مشق ہونا .
دَسْتَگی
۱. دستانہ جو باز یا شاہین کو ہاتھ پر بِٹھانے کے لئے پہنتے ہیں ؛ وہ تھیلا جس میں ضروری سرکاری کاغذات رکھتے ہیں ؛ پانی کا دستہ دار ظرف جس سے وِضو یا طہارت وغیرہ کرتے ہیں .
۲. وہ تسمہ جو شمشیر کے قبضۓ سے لٹکا رہے ، تلوار کا بیڑا .
۳. کپڑے کا غلاف جو پیچوان کی منہال سے ایک بالشت تک اس لئے رکھا جاتا ہے کہ پیتے وقت پیچ کی تری کام اثر ہاتھ تک نہ پہنچے .
۴. وہ چیز جو گرفت کےلئے کسی ظرف میں لگی ہوئی ہوتی ہے ، چھوٹا دستہ .
<
۳۸
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
>