( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھرّاٹا
وہ آواز جو سوتے میں ناک سے نکلتی ہے ، خراٹا ؛ گھر گھر کی آواز.
گَھرامی
(کاشت کاری) وہ شخص یا مزارع جو گان٘و میں اپنا گھر رکھتا ہو.
گَھرّامی
چھپَر بند ، چھپَر چھانے کا کام کرنے والا.
گَھرانا
۱. خاندان ، کُن٘بہ ، خانوادہ.
۲. سلسلہ ، نسب ، بیڑھی ، پشت ، نسل ، اولاد.
گُھرّانا
(گن٘وار) غرّانا.
گِھراند
(پورب) پیشاب کی بُو ، بدبو ، کھراند.
گَھرانَہ
رک: گَھرانا.
گِھراؤ
۱. گِھرا ہوا ہونے کی حالت یا کیفیت ، احاطہ.
۲. گھیراؤ ، محاصرہ.
۳. چھانا ، محیط ہونا.
۴. پھیلاؤ ، وسعت.
گِھرائی
(کسان) وہ اُجرت وجو مویشیوں کے گھیر کر رکھنے اور چَرانے کی بابت دی جائے.
گُھر باہا
سائیس.
<
۳۹
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
>