( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴۱ نتائج (۰سیکنڈ )
دَسْتُُور پَڑْنا
معمول ہوجانا ، رسم و رواج ہوجانا .
دَسْتُُور جاری کَرْنا
قاعدہ نِکالنا ، طریقہ مقرر کرنا ، رِواج ڈالنا .
دَسْتُُور خانْدان
خاندانی رِوایات ، خاندانی اصول ، رسم و رِواج .
دَسْتُُور ساز
آئین بنانے والا ، وہ اسمبلی یا مجلس جو مُلک کا دستور ( بنیادی قانون ) بنائے ، بنیادی قوانین تیار کر نے والا .
دَسْتُُور سازی
دستور بنانے کا عمل .
دَسْتُُور عَمّل
رک : دستور العمل .
دَسْتُُور غَم
غم کی داستان ، رنج و غم کی کہانی .
دِسْتُور کَرْنا
۱. صف میں شامل کرنا ، شمار کرنا ؛ درج کرنا .
۲. عمل دینا ، پچکاری لگانا ، حُقنہ کرنا .
دِسْتُور مُعَظَّم
رک : دستورِ اعظم .
دِسْتُور مَمْلُکَت
ملک کا قانوں ، حکومت چلانے کا آئین .
<
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
>