( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گُھرْبھاکا
(لفطاً) گھورے پر کی زبان مراد : بازاری زبان ، حقیر زبان.
گِھرت
۱. گَھی ، روغن ِ زرد.
۲. (مجازاً) جوش ، شہوت ، شہوانی آگ.
گُھرَت
مویشیوں کا باڑا.
گَھرْتکی
جڑاؤ ، گھڑی ہوئی ، گھڑا ہوا.
گَھرَٹ
خراش ، رگڑ.
گَھرَج
لکڑی یا ہاتھی دان٘ت کا ٹکڑا جو ستار میں لگاتے ہیں اور جس پر تار رکھتے ہیں.
گَھرَج
ایک مردار خور پرندہ ، گدھ ، کرگس.
گَھرْرَر
مشینوں یا پہیّوں وغیرہ کی حرکت کا شور ، سخت چیزوں کے باہم رگڑنے کی آواز.
گَھرَرْگَھرَر
رک : گھررر.
گَھرَڑ
خشک چنے یا موٹھ جو مویشی کو بطور چارہ دیتے ہیں.
<
۴۰
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
>