( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھرَڑ گَھرَڑ
چکَی کے چلنے کی آواز ؛ نیز رک : گھرر گھرر.
گِھرَسْت
خانہ داری ، گھر کے کام کاج ، امورِ خانہ داری.
گِھرَسْتَن
سُگھڑ بیوی ، کن٘بہ والی عورت ، گھر میں بیٹھنے والی عورت.
گُھرَسْنا
کسی چیز میں اٹکا دینا ، ٹھونسنا ، اُڑسنا ، گھسیڑنا.
گَھرَسْواں
گُھرسا ہوا ، اُڑسا ہوا ، اُٹنگا.
گِھرْکا
لڑکوں کا ایک کھیل جس میں ایک لکڑی زمین میں گاڑتے ہیں اور دوسری اس کے اوپر رکھ کر دو لڑکے اس سِروں پر بیٹھ کر اس کو چلاتے ہیں ، ترازو جھولا.
گُھرَک بَیٹْھنا
گھر کی دینا ، جھڑک دینا.
گُھرَکْنا
سخت آواز سے تنبیہ کرنا ، ڈان٘ٹنا ، ڈپٹنا ، جھڑکنا ، سرزنش کرنا.
گُھرَکْنا جھڑکْنا
ڈانٹنا ڈپٹنا ، لعنت ملامت کرنا.
گُھرکی
جھڑکی ، ڈان٘ٹ ، ڈپٹ ، دھمکی.
<
۴۱
۴۲
۴۳
۴۴
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
>