( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھرْوپا
اُنس ، محبت ، چاہت ، پیار، قُربت ، پسندیدگی ، تعلق ، واسطہ ، ربط ، وابستگی ، لگاؤ.
گِھرول
ہجوم.
گَھرَونجی /گَھرَونچی
لکڑی کا چوکھٹا جس پر پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں.
گَھرَوندا
مٹی کا چھوٹا سا گھر جو بچیاں گڑیاں کھیلنے کے لیے بنا لیتی ہیں ؛ وہ گھر جو بچے گیلے ریتے کے اندر پانو رکھ کر سوکھا سا بنالیتے ہیں اور پھر اسے کھیل کر توڑ ڈالتے ہیں ؛ (مجازاً) چھوٹا موٹا نا پائدار گھر.
گَھروں گَھر
گھر گھر ، ہر ایک گھر میں ، تمام گھروں میں ، سارے گھروں میں ، کُل کے کُل گھروں میں.
گِھرّی
چرخی ، گُھمانے کا آلہ.
گُھرّی
ایڑی.
گَھرْیا
۱. کھریا مٹّی کی بنی ہوئی کلہیا جس میں دھات چاندی یا سونا گلاتے ہیں ، کُٹھالی.
۲. کمہاری کا مٹّی کا گھر.
۳. شہد کی مکھیوں کا چھتّا. (شہد کی کھی) مٹّی کی چھوٹی سی گھریا بناکر اس میں رکھی ہے.
گَھرَیّا
گھر سے تعلق رکھنے والا ، گھر کا.
گِھرْیا
نرغہ.
<
۴۵
۴۶
۴۷
۴۸
۴۹
۵۰
۵۱
>