( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۳ نتائج (۰سیکنڈ )
آدْمی کے لِباس میں آنا
رک : آدمی کے جامے میں آنا.
آدْمی کیْا جو آدْمی کو نَہ پَہچانے
انسان کو اچھے برے کی تمیز کران چاہیے ، وہ آدمی ہی نہیں جو آدمی کو نہ پہچانے.
آدْمی کْیا جو آدْمی کی قَدْر نَہ کَرے
آدمی کو مردم شناسی ضرور ہے ، اہل ہنر کو دوست رکھنا آدمی کو لازم.
آدْمی گَرَی
رک : ”آدم گری“.
آدْمی لَگانا
کسی کام کی دیکھ بھال یا کسی معاملے کی کھوج کے لیے اپنے معتبر آدمی متعین کرنا ، اپنے معتمد لوگوں کے ذیعے جستجو کرانا.
آدْمی نَہ آدَم زاد
رک : آدم نہ آدم زاد.
آدْمی نے کَچّا دُودھ پِیا ہے
آدمی سہو سے خالی نہیں ، آدمی کی طبیعت مین خامی ہے ( جب کسی شخص سے اس کی شان کے خلاف کوئی بات ہو تو اس کی معذرت میں مستعمل ).
آدْمی ہو یا آسیب / بُھوت
اس شخص کے لیے مستعمل جو لپٹا جائے اور بیچھا نہ چھوڑے.
آدْمی ہو یا بے دال کے بُودَم
بالکل احمق ہو .
آدْمی ہو یا بے نُون کے سَنگ یا جانْوَر
نہایت بد تمیز ہو.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>