( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۳ نتائج (۰سیکنڈ )
اُبْنَہ
اغلام کرانے کی لٹ ، بیس.
اِبْنی
ابن (رک) سے منسوب : اہمیّت.
اَبْنِیت
بے شرم ؛ بد چلن ، زانی ؛ بدتمیز، گستاخ
اِبْنِیَّت
۱. بیٹا یا ذریت ہونا ؛ بیٹا یا اولاد ہونے کی حیثیت فرزندی.
۲. (مسیحی ) حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے ابن اللہ ہونے کا عقیدہ یا مسلک.
اَبْنِیَہ
بنائیں ، بنیادیں .
<
۱
۲
۳
۴
۵