( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
اُونٹ مَرا کَپْڑے کے سِر
ایک طرف کا نقصان دوسری طرف سے کے نفع سے پورا کرنے کے موقِعِ پر مستعمل .
اُونٹ مَکّے ہی کو بھاگْتا ہے
رک : اون٘ٹ جب بھاگتا ہے تو پچھم کو .
اُونٹ نے نَہ پادا نَہ پادا پادا تو پُھس
متانت کے وعدے کے باوجود بے وقوفی کی بات کر بیٹھا (اس شخص کے لیے مستعمل جسے بڑا سنجیدہ اور فہیم سمجھا جاتا ہو مگر زبان کھلنے یا کام کرنے پر پتا چلے کہ احمق ہے .
اَونٹارا
(باربرداری) دو پہیا گاڑی کے سامنے کے سرے کو اوپر اٹھائے رکھنے کی ٹیک جب کہ بے جُتی ہو، اُنھارا، اُنھاونی .
اَونٹْرا
(باربرداری ) رک : اون٘ٹا را
اَونٹنْا
اونٹانا (رک) کا لازم .
اُوْنٹنی
اونٹ (رک) کی مادہ .
اُونٹْیا باگْھ
وہ شیر جو جانوروں کا شکار کرے (انسان کا خون اس کے منھ کو نہ لگا ہو)
اُوْنٹْھ
اونٹ (رک) .
اونٹْھ
ہونٹ (رک) .
<
۱
۲
۳
۴
۵