( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
باغ
باگ (رک) کی تخریب.
باغات
باغ (رک) کی جمع ( خلاف قیاس).
باغاتی
باغ لگانے کے قابل
باغاتی
باغوں سے متعلق: باغ کی پیداوار، باغ کی مالگزاری
باغْبان
مالی، باغ کی دیکھ بھال کرنے والا.
اسم کیفیت: باغبانی.
باغْبانی
۱. باغبان (رک) کی تانیث: مالی کی بیوی بیٹی وغیرہ.
۲. (رک) باغبان (اسم کیفیت).
باغْچَہ
چھوٹا سا باغ، بنیچہ، بغیہ.
باغْرُور
ایک راگ کا نام جو امیر خسرو نے ایجاد کیا تھا اور جو دیس کار میں ایک فارسی راگ ملا کر بنایا گیا ہے
باغْرَہ
رک : اَلمیا.
باغِسْتان
وہ خطہ جہاں بہت سے باغ ہوں، سر سبز و شاداب علاقہ.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>