( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
دُہِیری
رک : دُہری.
دَہیز
وہ ساز و سامان ، زیور ، کپڑا فرنیچر وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے ماں باپ سے مِلتا ہے ، جہیز.
دَہیزُو
جہیز کا ، جہیز سے متعلق ، جہیز میں مَلی ہوئی چیز .
دَہیڑ
۱. جنوبی ہند کا ایک گانے والا پرندہ ، لاط : Copsychus Saularis
۲. پہاڑی کوّا ، کوّا ، کاگ ، لاط : Coracia
دَہیڑی
رک : دہینڑی
دَہیل
دہیال نیز رک : دہیر .
دُہِیلا
سخت مشکل .
دُہِین
دودھیلی ، دودھ دینے والی یا دودھ پر آئی ہوئی گائے یا بھین٘س .
دَہیَنڑی
دہی جمانے کی ہن٘ڈیا ، وہ برتن جس میں دودھ جمائیں یا دہی رکھیں ، دہین٘ڑی.
دَہینگِر
وہ برتن جس میں دہی رکھیں.
<
۱
۲
۳
۴
۵