( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۰۵ نتائج (۰سیکنڈ )
راہ پَر لے آنا
راستے پر لگانا، رام کرنا، ہم خیال بنانا.
راہ پَر لَگانا
موافق بنا لینا، ہموار کر لینا ؛ راضی کرنا، سیدھا کرنا.
راہ پَر ہونا
۱. ہدایت یافتہ ہونا، صحیح طریقے پر ہونا.
راہ پَڑْنا
رسم قائم ہونا ، طریقہ جاری ہونا.
راہ پَکَڑْنا
راستہ اختیار کرنا ، ذریعہ یا وسیلہ اپنانا.
راہ پُوچْھنا
۱. راستہ معلوم کرنا، طریقہ دریافت کرنا، راہ تلاش کرنا.
۲. سبب معلوم کرنا، وجہ دریافت کرنا
راہ پَیدا کَرْنا
تعلقات قائم کرنے کی صورت نکالنا، راہ و رسم بڑھانا، ربط و ضبط پیدا کرنا.
راہ پَیدا ہونا
جگہ حاصل ہونا ، بار مِلنا ، در آنا.
راہ پَیما
۱. راہ رو، مسافر، جادہ پیما.
۲. مسافت کو ناپنے والا آلہ، راستے کے فاصلے ناپنے والا آلہ جو خودکار سواریوں میں لگا ہوتا ہے.
راہ پَیمائی
راہ پیما (رک) کا کام ، (مجازاً) کسی حصّے یا مرحلے کو طے کرنا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>