( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۷ نتائج (۰سیکنڈ )
زور تولْنا
قوّت یا طاقت کا اندازہ لگانا ، قوّت آزمائی کرنا .
زور تھوڑا ، غُصَّہ بہت ، مار کھانے کی نِشانی
کمزور غُصّہ ور آدمی عموماً مار کھاتا ہے .
زور ٹُوٹ جانا / ٹُوٹْنا
بے اثر ہوجانا ، رعب داب کم ہوجانا .
زور جانْوَر ہیں
بہت احمق ہیں .
زور جَتانا
اِقتدار یا اثر و رسوخ وغیرہ ظاہر کرنا ، دباؤ ڈالنا .
زور چَترا
بہت چالاک ؛ ہوشیار .
زور ِ چَرْخ ڈھانا
بلائے ناگہانی .
زور چَلانا
جبر ، زبردستی یا رعب داب سے کوئی کام لینا .
زور چَلْنا
زورچلانا (رک) کالازم ، بس چلنا ، قابوچلنا ، اِختیار ہونا .
زور ِ حُسْن
بہت خوش نمائی ، خُوبصورتی کی کشش .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>