( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۵ نتائج (۰سیکنڈ )
سُفْرَہ گُسْتَری
دستر خوان بچھانا .
سُفْرَہ نَشِین
مہمان ۔
سُفْرَہ ء نِعْمَت
مُختلف اقسام کے کھانوں سے آراستہ دستر خوان یا کھانے کی میز ۔
سُفَرَہ
سفیر ، سفراء۔
سَفَری
۱۔ سفر سے منسوب ، سفر سے متعلق ، سفر کی .
۲۔ سفر میں ساتھ رہنے والا ، مسافرت میں کام آنے والا ، عارضی ۔
۳۔ مسافر ؛ کُوچ کرنے والا ، سفر کرنے والا .
سَفَری اَلاؤنس
سفر کا بھتَا ، سفر خرچ ، وہ رقم جو دفتری اصول کے مطابق کسی ملازم کو تعطیلات گُزارنے کے لیے سفر وغیرہ کے لیے سال میں ایک بار دیا جاتا ہے .
سَفَری اِیجَنْٹ
دورانِ سفر ساتھ رہنے والا نمائندہ ، گماشتہ یا وکیل ، ہم سفر ۔
سَفَری آم
امرود ۔
سَفَری پَلَنگ
ایک قِسم کی تہہ ہوجانے والی چارپائی جو نِواڑ یا پلاسٹک سے بنی ہوتی ہے، پائے المونیم لوہے یا سخت قسم کے پلاسٹک کے بھی ہوتے ہیں .
سَفَری تَخْتِ خواب
رک : سفری پلنگ .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>