( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲۲۲ نتائج (۰سیکنڈ )
سِن ِّ تَمِیز
سمجھ بُوجھ آنے کی عمر ، بالغ ہونے کی عمر ، جوانی کی عمر.
سِن خورْدَہ
بڑی عمر کا ، بُوڑھا ، معمر ، سن رسیدہ.
سِن دار
بڑی عمر کا ، ادھیڑ ، معمر ، سِن رسیدہ.
سِن دِن
عمر ، وقت ، زمانہ.
سِن ڈَھل جانا / ڈَھلْنا
شباب کے زمانے کا زوال پر آ جانا ، بڑھاپا شروع ہونا.
سِن رَسِیدَگی
زیادہ عمر ہونا ، بُڑھاپا.
سِن رَسِیدَہ
بوڑھا ، معمّر ، بڑی عمر کا ؛ (مجازاً) پُرانا ، کہن سال ، سال خوردہ.
سِن ِّ رُشْد
سِن تَمِیز ، سمجھ بوجھ کی عمر ، ہدایت کی عمر ، شعور پختہ ہونے کی عمر.
سِن زور پَر چَڑْھنا
جوان ہونا ، شباب کی عمر کو پہن٘چنا.
سِن سے اُتَر جانا / اُتَرْنا
رک : سِن ڈھلنا / ڈھل جانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>