( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۰۳ نتائج (۰سیکنڈ )
سَچّا جوڑا
۱. چان٘دی کے کام کا جُوتا ، کھرا کامدار جوتا
۲. چُوڑیوں کا وہ جوڑا جس میں سچّے تار سِتارے اور مقیش وغیرہ لگے ہوں .
سَچّا جُھوٹے کے آگے رو مَرے
جُھوٹا سچّے کو تن٘گ کرتا ہے ، جھوٹ پر جلد اعتبار آجاتا ہے .
سَچّا ڈورا
( علاقہ بندی ) وہ ڈورا جس میں سچّے کلابتّوں کا کام ہو .
سَچّا کَرْنا
تصدیق کرنا .
سَچّا گانا
وہ گانا جو اصولِ موسیقی کے مُطابق ہو .
سَچّا مَسالا
( گوٹا سازی ) وہ زری گوٹا جو خالص سونے یا چان٘دی کا ہو ، گھرا مسالہ .
سَچّا موتی
وہ قیمتی موتی جو سیپ کے اندر سے نکلا ہو ، اصلی موتی .
سَچّا نام خُدا کا
خُدا کے سِوا کوئی سچّا نہیں .
سَچّا ہاتھ
لین دین اور معاملہ کا کھرا پن ، دیانتداری ، ایمانداری ، ساکھ .
سُچار
خوبصورت ، دِلربا ، پاک یا بوتر کرنے والا ، نیک ، پارسا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>