( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
شام گھات
(سپہ گری) ایک دانْو كا نام یا ایک گھائی ، شام برن .
شام
كالا ؛ سانولا ؛ كرشن كا ایک لقب .
شام بَرَن
سانولی رن٘گت والا یا والی ۔
شام وَید
ہندوؤں كی مقدس كتابوں میں سے ایک كتاب ۔
شام
سونْگھنے والا ۔
شاما
ایک سیاہ رن٘گ كا خوش آواز پرندہ ، ایک صحرائی پرندہ جو ہر وقت دُم ہلاتا رہتا ہے جس كا رنْگ سیاہی مائل ہوتا ہے۔
شاما بولی بَن كَھنْكَھنایا / مَن سَنْسَنایا خالَہ جان كا كَہْنا آگے آیا
برے وقت كے آثار ظاہر ہونا ۔
شامَا
شامَہ : سونْگھنے كی قوّت یا حس ۔
شاما ک
ان٘گیا، عورتوں كا سینہ بند .
شاماں
رک : شاما ۔ دھاواں ...
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>