( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۴ نتائج (۰سیکنڈ )
صَحِیح گَئے سَلامَت آئے
جیسے گئے تھے ویسے ہی آگئے کچھ کھویا نہ پایا، بغیر کچھ کیے ہوئے پلٹ آئے.
صَحِیح مُسْلِم
احادیث کی ایک کتاب جسے امام مسلم نے مرتب کیا ہے.
صَحِیح مَعْنوں میں
بجا طور پر، دراصل ، حقیقت میں ، واقعی.
صَحِیح نامَہ
رک: صحت نامہ.
صَحِیح و سالِم
رک: صحیح سالم.
صَحِیح و سَلا مَت
رک: صحیح سلامت.
صَحِیحَہ
صحیح (رک) کی تانیث.
صَحِیحَین
(لفظاً) دو صحیح چیزیں ، مراد: حدیث کی دو مشہور کتابیں، صحیح بخاری اور صحیح مسلم.
<
۱
۲
۳
۴
۵