( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۶۶ نتائج (۰سیکنڈ )
ناک پَر رکھ دینا
نقد ادا کر دینا ، فوراً دے دینا (پیسہ ، مہر وغیرہ) ۔
ناک پَر رونا دَھرا ہونا
ذرا ذرا سی بات پر رو دینا ، بہت جلد آزردہ ہو جانا
ناک پَر سُپاری توڑتی ہیں
بہت تنک مزاج ہیں
ناک پَر غُصَّہ دَھرا ہونا
تنک مزاج ہونا ، ذرا ذرا سی بات پر بگڑنا ، بہت جلد خفا ہونا ۔
ناک پَر غُصَّہ رَہنا
رک : ناک پر غصہ دھرا ہونا ۔
ناک پَر غُصَّہ ہونا
رک : ناک پر غصہ دھرا ہونا ۔
ناک پَر کی مَکّھی تَک نَہ اُڑانا
بہت زیادہ کاہل اور سست ہونا ، کام چوری اور آرام طلبی سے بسر کرنا ۔
ناک پَر مِزاج ہونا
رک : ناک پر غصہ ہونا
ناک پَر مَکّھی نَہ بَیٹھنے دینا
نہایت تنک مزاج ہونا ، کسی کی ذرا سی بات بھی برداشت نہ کرنا ، کسی کا ذرا سا بھی احسان نہ لینا ، خود داری پر حرف نہ آنے دینا ۔
ناک پَکَڑتے دَم نِکَلنا
نہایت کمزور ہونا ، نہایت لاغر ہونا
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>