( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام حُکُومَت
حکومت کا انتظام ، سرکاری طریقہء کار ۔
نِظام حَمَل و َنقل
باربرداری کا انتظام ، حمل و نقل کی سہولیات ۔
نِظام حَیات
زندگی گزارنے کا طریقہء کار ، طرز معاشرت ، رہن سہن کا طریقہ ۔
نِظام خانی
(دکن) کاغذ کی ایک قسم ۔
نِظام خِلافت
تعین ِنیابت کا طریقہء کار ، خلافت کے تعین کا طریقہ ؛ وہ نظام جس میں خلیفہ سربراہ ہو ۔
نِظام خَیال
طرز فکر ، اندازِ فکر ، فکری نظام ، فلسفہء عقائد ۔
نِظام دَرہَم َبرہَم ہونا
انتظام میں ابتری ہونا ، نظام بگڑنا ، حالات دگرگوں ہونا ۔
نِظام دَفتَری
دفتر کا انتظام ، دفتری طریقہء کار یا سرکاری بندوبست ۔
نِظام َدکَن
فرماں روائے دکن کا خطاب (رک : نظام معنی نمبر ۸) ۔
نِظام دَمَوی
(طب) جسم میں خون کا گردش کرنے کا نظام ، دوران ِخون ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>