( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۱ نتائج (۰سیکنڈ )
چاند سُورَج
۱. (i) عورتوں کی چوٹیوں میں لگانے کا سونے یا چان٘دی ایک زیور جو چان٘د اور سورج کی شکل کا بنا ہوتا ہے.
(ii) سلمے کے چان٘د سورج جو ٹوپی وغیرہ میں ٹن٘کوائے جاتے ہیں.
(۲) گھوڑے کے ماتھے کی دو سفید بڑی بھون٘ریاں جو باہم متصل ہوتی ہیں.
چاند سَہْلانا
سر سہلانا ؛ خوشامد کرنا ، سر پر ہاتھ پھیرنا.
چاند سی
چان٘د سا (رک) کی تانیث.
چاند سے
چان٘د سا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت.
چاند کا تُھو کا مُنھ پَر آتا ہے
رک : چان٘د بر تُھوکا مُن٘ھ پَر آتا ہے.
چاند کا ٹُکْڑا
نہایت حسین اور خوبصورت شخص ( بیشتر محبوب یا بیٹا ) ، مہ پارہ.
چاند کا ٹِیکا
رک : چان٘د ٹیکا معنی نمبر ۲.
چاند کا حِساب
قمری مہینوں اور دنوں کا شمار.
چاند کا طلوع ہونا
رک : چان٘د چڑھنا.
چاند کا غروب ہونا
چان٘د کا افق سے نیچے چلا جانا، چان٘د چُھپ جانا.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
۸
۹
>