( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چَہار شَنبَہ نَداَرد
چہار شن٘بہ کو ہندی میں بدھ کہتے ہیں اور بدھ کے معنی عقل بھی ہیں مطلب یہ کہ اس میں عقل نہیں ہے مذاقاً کہتے ہیں.
چَہار عَلَم
خلفائے کرام ، چار عنصر .
چَہار عنَاصِر
رک : چار عناصر .
چَہار کَرْگَس
چار عنصر ؛ شداد یا کاؤس کا تخت .
چَہار گامَہ
رک : چار گامہ.
چَہار گانَہ
چاروں ، چار قسم کے ، چار سے نسبت رکھنے والا ؛ رک چار گانہ.
چَہار گانی
رک : چارگانی ؛ محمد تغلق کے دور کے ایک سکّے کا نام جو چار جیتل کے برابر ہوتا تھا .
چَہار گاہ
رک :چار گاہ.
چَہار گوشَہ
۱. وہ گھوڑا جس کے دونوں کان چرے ہوئے ہوں (گھوڑوں کے عیوب میں سے ہے) .
۲. چار گوشہ ، چوکونا ، چوکور.
۳. اکبر کے عہد کا ایک سکّہ جو وزن اور قیت میں آفتابی کے برابر ہوتا .
چَہار گَہ
سارن٘گی کی طرح کی بغیر طربوں کا یورپین ساز جس میں تان٘ت کے چار تار ہوتے میں اور کمانی سے بجایا جاتا ہے اس کو چوبیلا اور چوتارا بھی کہتے ہیں.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>