( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۸ نتائج (۰سیکنڈ )
کُشْتی کَھا جانا
۱. پچھڑ جانا ، ہار جانا ، مات کھانا
۲. دل ہار جانا ، فریفتہ ہونا
کُشْتی کھیلْنا
زور آزمائی کرنا ، کُشتی لڑنا
کُشْتی گَرْ
کشتی کا فن سکھانے والا ، کشتی کے دانو پیچ سکھانے والا ، پہلوان کا استاد
کُشْتی گَری
کشتی گر (رک) کا کام یا پیشہ ، کشتی گیری
کُشْتی گِیر
کشتی لڑنے والا پہلوان
کُشْتی گِیری
کشتی لڑنے کا فن ، پہلوانی
کُشْتی لَڑْنا
دو پہلوانوں کا باہم گتھ جانا ، زور آزمائی کرنا
کُشْتی مارْنا
حریف کو پٹک دینا ، کشتی جیتنا ، پچھاڑنا ، حریف کو شکست دے دینا ، حریف کوچت کردینا.
کُشْتی نِکالْنا
کشتی جیتنا
کُشْتی ہونا
زور آزمائی ہونا ، گتھم گتھا ہونا
<
۱
۲
۳
۴
۵